ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

رضوان نے سرفراز کی تعریف میں کیا کہا؟

datetime 27  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور (ا ین این آئی) قومی کرکٹ ٹیم وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بابر اعظم اور سرفراز احمد کی بیٹنگ کی تعریف کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں محمد رضوان نے کہا کہ دونوں کپتانوں نے بہترین کھیل پیش کیا ہے۔محمد رضوان نے اپنے پیغام میں عوام سے ٹیم کے لیے دعائوں کی اپیل کی ہے اور پاکستان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔واضح رہے کہ بابر اعظم اور سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ہے۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم 161 اور سرفراز احمد 86 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…