پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اسمگلنگ سے قومی خزانے کو سالانہ تقریباً 400ارب کا نقصان کا سامنا

datetime 5  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( نیوزڈیسک)اسمگلنگ سے قومی خزانے کو سالانہ تقریباً 400ارب کا نقصان کا سامنا ہے جبکہ ماہرین معیشت کا کہنا ہے کہ ٹیکس نظام میں اصلاحات لائے بغیر سمگلنگ کا خاتمہ نہیں کیا جا سکتا۔ ایک رپورٹ کے مطابق سمگلنگ پاکستانی معیشت کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے اوراگر یہ کہا جائے کہ سمگلرز کے لیے پاکستانی بازار جنت بنے ہوئے ہیں تو شاید ایسا کہنا غلط نہ ہوگا ۔ایک رپورٹ کے مطابق ملک سے سالانہ 10 ارب روپے مالیت کے ٹائرز ، 18 سے 20 ارب روپے مالیت کی چائے کی پتی ، 36 ارب روپے مالیت کی ٹائلز ، 100 ارب روپے مالیت کا پلاسٹک جبکہ مصالحہ جات، کاسمیٹکس کا سامان ، سیمنٹ، اور ایرانی تیل، غرض یہ کہ ہر اشیا ءبھاری مقدار میں سمگل ہورہی ہے ۔ایک محتاط اندازے کے مطابق سمگلنگ سے صرف محصولات کی مد میں حکومت کو سالانہ تقریباً400 ارب روپے کا نقصان ہورہا ہے۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…