فواد چوہدری کافیملی سمیت منسٹر کالونی میں سرکاری گھر پر تاحال قابض ہونے کا انکشاف

19  دسمبر‬‮  2022

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کامنسٹر کالونی کے سرکاری گھر پر تاحال قابض ہونے کا انکشاف ہوا ہے،ذرائع نے بتایا کہ فواد چوہدری منسٹر کالونی میں الاٹ فیملی فلیٹ کا نمبر پانچ ہے جہان فواد چوہدری فیملی سمیت مقیم ہیں،فواد چوہدری کے پاس اسلام آباد میں ایف سیون تھری میں ہاؤس نمبر 13-A ہے،اسمبلی قواعد کے مطابق جس ایم این اے کا اپنا گھر اسلام آباد میں ہو اسے سرکاری لاج الاٹ نہیں ہوتا،ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ فواد چوہدری کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شہزاد وسیم نے اپنا فلیٹ دیا ہوا ہے،شہزاد وسیم کا اپنا گھر اسلام آباد میں موجود ہے مگر انہوں نے بھی منسٹر کالونی میں گھر رکھا ہوا ہے،فواد چوہدری نے پی ڈبلیو ڈی اور قومی اسمبلی کے نوٹس کے باوجود یہ گھر آج تک خالی نہیں کیا۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…