ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی قومی اسمبلی جانے کیلئے تیار، شاہ محمود قریشی نے خط لکھ دیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے استعفوں کی دوبارہ تصدیق کے معاملے پر سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سے 125اراکین کے استعفوں کی تصدیق کیلئے وقت مانگا جائے گا، تحریک انصاف نے سینئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو ٹاسک سونپ دیا، شاہ محمود قریشی اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا۔ شاہ محمود قریشی سپیکر قومی اسمبلی سے رابطہ کر کے استعفوں کی دوبارہ تصدیق کیلئے وقت لیں گے۔سپیکر سے وقت طے ہونے کے بعد عامر ڈوگر تمام مستعفی اراکین کو مقررہ تاریخ پر قومی اسمبلی پہنچنے کی ہدایت کریں گے۔ عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ تحریک انصاف کے اراکین استعفوں کی تصدیق کیلئے دوبارہ قومی اسمبلی جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…