پیر‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2026 

صوبوں میں گورنر راج لگانے کی خبریں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا ردعمل آگیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ صوبوں میں گورنر راج کا کوئی آپشن زیرِ غور نہیں ہے۔ایک نجی ٹی وی کے ساتھ انٹرویو میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عمران خان پنجاب اور کے پی اسمبلیاں آج توڑ دیں، پی ڈی ایم الیکشن کے لیے تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب اور کے پی اسمبلیاں تحلیل ہونے کی صورت میں الیکشن صرف دو صوبوں میں ہی ہوں گے۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے صدر مملکت سے ملاقات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی صدر مملکت سے معیشت کی صورتحال پر بات چیت ہوئی ہے کوئی سیاسی ایشو پر بات نہیں ہوئی۔اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ صدر مملکت نے بجلی اور پیٹرول بچانے کیلئے یورپ کی طرز پر قانون سازی کرنے کی تجویز دی اور مارکیٹیں رات 10 بجے بند کرنے کے حوالے سے بات ہوئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…