بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگئے

datetime 14  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو (این این آئی)پاکستان کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر راج ہنس 57 سال کی عمر میں کراچی میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے۔

راج ہنس نے 1983ء سے 2000ء کے درمیان 55 فرسٹ کلاس اور 17 اے لسٹ میچز کھیلے،انہوں نے ڈومیسٹک کرکٹ میں میچ ریفری کی خدمات بھی انجام دیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بلوچستان کے اسسٹنٹ ہیڈ کوچ کے انتقال پر ان کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار بھی کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے اپنے بیان میں کہا کہ پی سی بی کی جانب سے میں راج ہنس کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے بھی راج ہنس کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔پاکستان کپ کے ایک میچ کے

موقع پر بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں نیبھی راج ہنس کی موت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…