بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

پاکستان سپر لیگ سیزن 8،ڈائمنڈ کیٹیگری کیلئے 79 غیر ملکی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

datetime 13  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کیلئے پی ایس ایل مینجمنٹ نے غیر ملکی ڈائمنڈ کیٹیگری کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا، پی ایس ایل 8 کی ڈرافٹنگ 15 دسمبر کو کراچی میں ہوگی۔پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کیلئے غیر ملکی ڈائمنڈ کیٹیگری کیلئے

بڑے ناموں پر مشتمل 79 غیرملکی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل 8 کیلئے جن غیر ملکی کھلاڑیوں نے دستیابی ظاہر کی ہے ان میں شائے ہوپ، آندرے فلیچر، کارلوس بریتھ ویٹ، چیڈوک والٹن، فیبین ایلن، کیمو پال، کیرن پال اور لینڈل سمنز شامل ہیں۔ڈائمنڈ کیٹیگری میں شامل کھلاڑیوں میں اینجلیو میتھیوز، کیمرون ڈیلپورٹ، فضل حق، حضرت اللہ زازئی، عمران طاہر، جانیمن ملان، کشال پریرا، لیوئس گریگوری، محمود اللہ، مہدی حسن، مشفیق الرحیم نام بھی ہیں۔پی ایس ایل 8 میں نجیب زادران، اولی پاپ، قیس احمد، سکندر رضا، تمیم اقبال، تسکین احمد، تھسارا پریرا، وین پارنیل، ول جیکس بھی حصہ لینے کے خواہشمند ہیں۔واضح رہے کہ مجموعی طور پر پاکستان سپر لیگ 8 کیلئے 500 سے زائد غیر ملکی کھلاڑیوں نے خود کو مختلف کیٹیگریز میں رجسٹرڈ کروایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…