ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

عوام لنگوٹ کس لیں اورالیکشن کی تیاری کریں، چوہدری نثار علی کا بڑا اعلان

datetime 12  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن) سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے آئندہ الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔سابق ممبر قومی اسمبلی چودھری نثار نے روات کے قریب اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام اب لنگوٹ کس لیں میں الیکشن لڑوں گا اور الیکشن کے بعد فیصلہ کروں گا کہ کس جماعت میں شامل ہونا ہے، میں گالم گلوچ کی موجودہ سیاست کا حصہ ہرگز نہیں بننا چاہتا۔انہوں کہا کہ میں گزشتہ چار سال سے خاموش تھا مگر اب میں نے قومی اسمبلی کے دونوں حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے، عوام تیاری کرلیں ہم نے اس بار نئے انداز میں الیکشن لڑنا ہے۔یاد رہے کہ چودھری نثار علی خان 2018 کے الیکشن میں آزاد حیثیث میں الیکشن لڑے تھے، انہیں قومی اسمبلی کی نشست پر شکست ہوئی تھی تاہم وہ صوبائی اسمبلی کی سیٹ جیتنے میں کامیاب رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…