ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

بدقسمتی سے ہم نے ان کھلاڑیوں کو کھلایا جو حقدار نہیں تھے،عبدالرزاق

datetime 12  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ ٹیسٹ میں کم از کم 5 بیٹرز کھیلتے ہیں،بدقسمتی سے ہم نے ان کھلاڑیوں کو کھلایا جو حقدار نہیں تھے۔انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابرار احمد کی وجہ سے یہ ٹیسٹ یہاں تک پہنچا۔ جس ٹیسٹ میں انگلینڈ 2فاسٹ بولر کھلاتا ہے ہم 3 کھلا دیتے ہیں، ہمیں ٹیم دیکھ کر سلیکٹ کرنی چاہیے۔عبدالرزاق نے کہا کہ بدقسمتی سے ہم نے ان کھلاڑیوں کو کھلایا جو حقدار نہیں تھے۔واضح رہے کہ انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 26 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…