اسلام آباد (این این آئی)جرمنی سے ورلڈ ٹور پر نکل کر پاکستان پہنچنے والی سیاح پاکستان کی خوبصورتی اور مہمان نوازی کو سراہے بغیر نہ رہ سکیں۔تفصیلات کے مطابق جرمن جوڑا اپنے گھر نما کاروان ٹرک پر 15 ممالک سے ہوتا ہوا پاکستان پہنچا تو یہاں کے کھانوں کا دیوانہ ہو گیا۔جرمن سیاح نے کہا کہ پاکستان آئی تو خوفزدہ تھی تاہم یہاں آ کر جو مہمان نوازی اور پیار ملا اس سے معلوم ہوا کہ یہ بہت پر امن ملک ہے۔انہوں نے کہا کہ میں اب چاہتی ہوں پاکستان کا خوبصورت چہرہ دنیا کو دیکھاؤں۔
پاکستان کی مہمان نوازی اور پیار سے معلوم ہوا کہ یہ بہت پْر امن ملک ہے، جرمن سیاح
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان



















































