ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

’’جب وزیراعظم ہائوس چھوڑا کسی نے مجھسے بدتمیزی نہیں کی ، اگر کوئی بدتمیزی کرتا تو یہ بالکل نہ سمجھیں کہ میں خاموش ہو کر بیٹھ جاتا ‘‘عمران خان

datetime 12  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور(آن لائن)سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف ملک واپس ا?تے ہیں تو پنجاب حکومت ان کو فوراً گرفتار کرے گی، وہ عدالتی مفرور ہیں،سارے سروے اٹھا کر دیکھ لیں پی ٹی ا?ئی کا گراف اوپر جارہا ہے،الیکشن مطالبہ اس لئے کررہا ہوں کہ مجھے ملک کی فکر ہے،

جس دن وزیراعظم چھوڑا مجھ سے بدتمیزی کسی نے نہیں کی تھی، اگر مجھ سے کوئی بدتمیزی کرتا تو یہ بالکل نہ سمجھیں کہ میں خاموش بیٹھ جاتا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر ا?نے اور مجھ سے بدتمیزی کی خبر دیکھی تھی لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا تھا اگر کوئی مجھ سے بدتمیزی کرتا تو یہ بالکل نہ سمجھیں کہ میں خاموش ہوکر بیٹھ جاتا۔نیب سے متعلق عمران خان نے کہا کہ نیب ہمارے کنٹرول میں نہیں تھا جن کے پاس پاور تھی انہوں نے ریلیف دیا ہم نہیں وہی ریلیف دے سکتے تھے، مجھے ملک کی فکر ہے اس لیے فوری الیکشن کا مطالبہ کررہا ہوں، سابق وزیراعظم نے کہا کہ کچھ لوگوں کے لیے کرپشن کوئی چیز نہیں تھی شہباز شریف کو بڑا عقل مند سمجھا جاتا تھا یہ لوگ تو اپنے کیسز معاف کروانے میں لگے ہیں انہیں ملک کی کوئی فکر نہیں۔ چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ سارے سروے اٹھا کر دیکھ لیں پی ٹی ا?ئی کا گراف اوپر جارہا ہے میں الیکشن کا مطالبہ اس کے لیے کررہا ہوں کہ مجھے ملک کی فکر ہے۔ عمران خان نے مزید کہا کہ اگر نواز شریف واپس ا?تے ہیں تو پنجاب حکومت انہیں بالکل گرفتار کرے گی، وہ عدالتی مفرور ہیں قانون کے مطابق انہیں گرفتار کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…