ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان نے چوہدری پرویز الٰہی کے عدم تعاون پر متبادل حکمت عملی تیار کر لی

datetime 12  دسمبر‬‮  2022 |

عمران خان نے چوہدری پرویز الٰہی کے عدم تعاون پر متبادل حکمت عملی تیار کر لی

لاہور ( آن لائن)تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے عدم تعاون کی صورت میں متبادل حکمت عملی تیار کر لی ،پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے اراکین پنجاب اسمبلی سے استعفے مانگ لیے گئے،ذرائع نے بتایا کہ تحریک انصاف کے تمام اراکین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ رواں ہفتے ہاتھ سے لکھے ہوئے اپنے استعفے پارٹی کے پاس جمع کرا دیں،چوہدری پرویز الٰہی نے اسمبلی کی تحلیل کی سمری پر دستخط نہ کئے تو استعفے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے حوالے کردیئے جائیں گے،ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین پارٹی عمران خان نے اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کو اراکین کے استعفے فوری منظور کرنے کی ہدایت بھی کر دی ہے،عمران خان ہر صورت دسمبر میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل چاہتے ہیں،ذرائع کا کہنا ہے کہ اسمبلی کی تحلیل سے متعلق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے رواں ہفتے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے ساتھ حتمی ملاقات کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…