ملتان ( این این آئی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مارک ووڈ نے پاکستانی مہمان نوازی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اچھا ملک ہے یہاں ہر چیز کا خیال رکھا جاتا ہے۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بولر مارک ووڈ نے کہا کہ یہاں کا کراوڈ بہت ہی اچھا ہے، مہمان ٹیم کو بھی سپورٹ کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ انگلینڈ سے آئے شائقین بھی بہت انجوائے کر رہے ہیں، امید ہے پاکستان میں اور بھی ٹیمیں آئیں گی۔مارک ووڈ نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی سے یہاں کرکٹ کی جیت ہوئی ہے۔
پاکستان اچھا ملک ،ہر چیز کا خیال رکھا جاتا ہے انگلش بولر کی پاکستانی مہمان نوازی کی تعریف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان



















































