لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد یوسف کو سب نے بیٹنگ کرتے ہوئے دیکھاہے لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان کی بولنگ کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشل اکائونٹ پر قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کی بولنگ کراتے ویڈیو شیئر کی ہے۔پی سی بی کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پریکٹس سیشن میں محمد یوسف فاسٹ بولنگ کر رہے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ ٹائون میں نیا فاسٹ بولر آ گیا۔
پاکستان کیمپ میں ’نیا فاسٹ بولر‘ آ گیا، پی سی بی نے ویڈیو جاری کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تہران میں کیا دیکھا
-
ایزی پیسہ کی اپنے صارفین کیلئے بڑی آفر لگا دی
-
فاطمہ جتوئی کی خودکشی کی کوشش، وجہ سامنے آ گئی
-
ہونڈا 125, ہونڈا 150 اور ہونڈا سی ڈی 70 موٹر سائیکل خریدنے کی نئی اسکیم متعارف
-
کرکٹ کی دنیا کی حیران کن خبر 5 بالرز جنہیں کبھی چھکا نہیں لگا
-
بیٹے کی شادی، مریم نواز اور جنید صفدر کے ملبوسات کی ممکنہ قیمتیں سامنے آگئیں
-
گاڑی مالکان کیلئے بڑی خوشخبری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ
-
18 سالہ نوجوان کے ساتھ اجتماعی زیادتی ، مقدمہ درج
-
راولپنڈی، مردہ حالت میں ملنے والے نوجوان کے اندھے قتل کا معمہ حل ، ملزم گرفتار
-
11سالہ بیٹے نے اپنے باپ کو قتل کردیا
-
ایس ایچ او سمیت 7 اہلکاروں کی بچی سے مبینہ زیادتی
-
ناجائز تعلق کا راز فاش ہونے پر ماں نے 5 سالہ بیٹے کو قتل کردیا
-
مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی دورانِ علاج دم توڑ گئی















































