ہفتہ‬‮ ، 06 دسمبر‬‮ 2025 

عمران ریاض خان کا ویزا منسوخ ہونے کے بعد مونس الٰہی اور صحافی کے درمیان ٹوئٹر پر تکرار

datetime 9  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مونس الہی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ سنا ہے کسی کا ویزہ جرائم پیشہ افراد سے مضبوط روابط ہونے کی وجہ سے منسوخ ہوا اور انہیں ائیرپورٹ سے واپس آنا پڑا۔ انہوں نے اس موقع پر عمران ریاض کا نام نہیں لیا، عمران ریاض نے جواب میں لکھا کہ نام لو نا مونس الٰہی صاحب میرا ویزا کینسل ہوا ہے اور ہاں جن کی وجہ سے ہواہے ان کا نام لینے کی بھی جرات پیدا کرو۔ مونس الٰہی نے جواب میں کہا کہ عمران صاحب اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ ہیں، اس اندازے کو مونس الہی نے ہوا میں اڑتا ہوا تیر قرار دیا۔ جس پر عمران ریاض نے کہا کہ میں یہ بھی جانتا ہوں جناب کو کس نے بتایا ہے، اڑتا تیر تو آپ نے پسند فرمایا ہے، اب دیکھتے جائیے ڈپٹی وزیراعلیٰ صاحب!

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چیف آف ڈیفنس فورسز


یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…