جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

کھلے دودھ کی قیمت 15روپے اضافے سے150روپے لیٹر تک پہنچ گئی

datetime 7  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن نے کھلے دودھ کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا دہی کی قیمت بھی بڑھا دی گئی ،دودھ کی فی کلو میں15روپے جبکہ دہی کی قیمت میں 20روپے اضافہ کیا گیا ہے ۔اضافے کے بعد کھلے دودھ کی فی کلو قیمت 15روپے اضافے سے150روپے ، گڑوی کی قیمت 10روپے اضافے سے170روپے فی کلو جبکہ دہی کی قیمت بھی 20روپے اضافے سے180روپے فی کلو کر دی گئی ۔انتظامیہ کی گرفت نہ ہونے کی وجہ سے مختلف علاقوں میں دودھ کی مختلف قیمتیں وصول کی جارہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…