بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

کمانڈ تبدیلی کی تقریب، سابق آرمی چیف جنرل(ر) راحیل شریف شرکاء کی توجہ کا مرکز بن رہے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

راولپنڈی(این این آئی) پاک فوج کے کمان کی تبدیلی کی تقریب کے دوران سابق آرمی چیف جنرل(ر)راحیل شریف شرکاء کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔تفصیلات کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونیوالی پاک فوج کے کمان کی تبدیلی کی تقریب میں سابق آرمی چیف جنرل(ر)راحیل شریف شرکا کی توجہ کا مرکزبنے رہے۔تقریب میں حاضر سروس، ریٹائرڈ افسران، خواتین سمیت دیگر نے راحیل شریف کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ اشفاق پرویزکیانی کی بھی تقریب میں شرکت کی جبکہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، مسلح افواج کے سربراہان، سینئرحاضرسروس اورریٹائرڈفوجی افسران بھی شریک ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…