اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

شہری نے دھوکہ سے شادی شدہ عورت کو بلوا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں شہری نے دھوکہ سے شادی شدہ عورت کو بلوا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،پولیس نے شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ذرائع کے مطابق سرگودھا کے علاقہ اقبال کالونی کی شادی شدہ عورت سے خورشید نے موبائل فون کے ذریعے دوستی کی اور گزشتہ روز دھوکہ سے خیام چوک بلوا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور رفوچکر ہو گیا پولیس نے شوہر کی مدعیت میں واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا اور ملزم کو تلاش کرتے ہوئے مصروف تفتیش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…