پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان حکومت کو بڑا سرپرائز دینے کو تیار، حقیقی آزادی مارچ کا پڑاؤ فیض آباد میں ڈالنے کا قوی امکان

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان حکومت کو بڑا سرپرائز دینے کو تیار، حقیقی آزادی مارچ کا پڑاؤ فیض آباد میں ڈالنے کا قوی امکان ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ تحریک انصاف کے حکومت مخالف حقیقی آزادی مارچ کے معاملے پر

عمران خان حکومت کو بڑا سرپرائز دینے کو تیار ہیں۔ حقیقی آزادی مارچ کا پڑاؤ کس جگہ ہوگا تعین کر لیا گیا، حقیقی آزادی مارچ کا پڑاؤ فیض آباد میں ڈالنے کا قوی امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ زمان پارک میں حکومت کوٹف ٹائم دینے کے مشاورتی عمل میں تیزی آگئی،گزشتہ دنوں بھی عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں شاہ محمود،اسدعمر ودیگرشریک تھے۔پی ٹی آئی کا مطالبات کی منظوری کے لیے مختلف آپشنز پر غور جاری ہے، رہنماؤں نے تجویز دی ہے کہ راولپنڈی پہنچ کر مطالبات کی منظوری کے لیے حکومت کو ڈیڈ لائن دی جائے، حکومت قبل از وقت انتخابات کا اعلان نہیں کرتی تو اسلام آباد کی جانب بڑھا جائے اور وہاں فیض آباد میں پڑاؤ کی جائے،جب تک حکومت قبل از وقت انتخابات کا اعلان نہیں کرتی دھرنا دیا جائے۔ذرائع کے مطابق پارٹی رہنماؤں کی گزشتہ اجلاس کی تجاویز پر مزید مشاورت ہوگی، جس کے بعد عمران خان اہم اعلان کریں گے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…