اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

کولیسٹرول کی بلند سطح ٹانگوں کو متاثر کرتی ہے،محققین

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹیکساس(این این آئی ) کولیسٹرول کی بلند سطح کو اکثر خاموش قاتل قرار دیا جاتا ہے کیوں کہ اس کی بمشکل ہی کوئی علامات سامنے آتی ہیں۔ کولیسٹرول کے جمع ہونے کے سبب بازوں اور ٹانگوں کی شریانیں سخت ہوسکتی ہیں جو انتہائی خطرناک علامات کا سبب بن سکتی ہے۔

کارڈیو ویسکیولر لیبز آف امیریکا (سی ایل اے)کے مطابق پی اے ڈی کی پہلی نشانی کولہے، ران یا پنڈلی کے پٹھوں میں تکلیف دہ اینٹھن ہوتی ہے۔ ہلکی پھلکی سرگرمیاں جیسے کہ چلنا یا سیڑھیاں چڑھنا بھی تکلیف دہ اینٹھن کا سبب ہو سکتی ہے۔سی ایل اے کے ڈاکٹر سنجے واگلے کا کہنا تھا کہ ہمارا جسم انتہائی ذہین ہوتا ہے۔ ہمیں اپنے ٹانگوں کے معاملات دیکھنے چاہیئں اگر چلتے وقت آپ کی ٹانگوں میں درد ہو اور آرام کے وقت یہ ٹھیک ہوجائے تو آپ کو اپنے معالج سے مشورہ کرنے کی ضرورت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اگر آپ کی ٹانگوں کے پٹھے اکڑ جائیں اور بہتر نہ ہو تو یہ ایک خطرناک چیز ہے۔پیریفری آرٹری ڈیزیز سے بچنے کا اہم طریقہ کولیسٹرول کی سطحوں اور دیگر امراضِ قلب کی علامات کی جانچ پڑتال کو جاری رکھنا ہے۔  کولیسٹرول کی بلند سطح کو اکثر خاموش قاتل قرار دیا جاتا ہے کیوں کہ اس کی بمشکل ہی کوئی علامات سامنے آتی ہیں۔ کولیسٹرول کے جمع ہونے کے سبب بازوں اور ٹانگوں کی شریانیں سخت ہوسکتی ہیں جو انتہائی خطرناک علامات کا سبب بن سکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…