اسلام آباد(نیوزڈیسک) سندھ کے بعد پنجاب میں بھی نیب حرکت میں آگیا۔نیب حکام نے کاررائی کرتے ہوئے این ٹی ڈی سی کے سابق چیف انجینئرعنایت حسین کواختیارات کے غلط استعمال اورناجائزاثاثے بنانے کے الزام میں گرفتارکرلیاگیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق این ٹی ڈی سی کے سابق انجنیئرعنایت حسین نے اپنی ملازمت کے دوران مبینہ کرپشن کرکے 13ارب روپے کے اثاثے بنائے ہیں ۔نیب حکام نے کہاکہ این ٹی ڈی سی کے سابق چیف انجینئرعنایت حسین کواختیارات کے غلط استعمال اورناجائزاثاثے بنانے کے الزام میں گرفتارکرلیاگیاہے اوران پر13ارب روپے کے ناجائزاثاثے بنانے کاالزام ہے ۔