ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی چیف کی ہدایت پرسندھ پولیس کوساڑھے6 کروڑکے اسلحہ کی فراہمی

datetime 2  ستمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)پاک فوج نے سندھ پولیس کو ساڑھے چھ کروڑ کا اسلحہ اور دیگر سیکورٹی کے آلات فراہم کردیئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف کی ہدایت پرمقامی طورپرتیارکردہ آلات اوراسلحہ فراہم کیاگیا ہے، اسلحہ اورآلات فراہم کرنے کی تقریب کورہیڈکوارٹر کراچی میں منعقد ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اسلحہ اور سامان آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کے حوالے کیاگیا ہے، سامان میں بلٹ پروف جیکٹس، ہیلمٹ اور اسلحہ شامل ہے۔ آرمی چیف نے سامان کی منظوری اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…