لاہور( این این آئی) صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے حکومت سے سکیورٹی خدشات کااظہار کر دیا ،وزیر اعلیٰ کو رہائشگاہ جی او آر میں منتقل کرنے کی سمری ارسال کر دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کی خاتون وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے سکیورٹی کے حوالے سے خدشات ظاہر کرتے ہوئے حکومت کو باضابطہ آگاہ کیا ہے جس کے بعد حکومت نے ایس پی سکیورٹی کو سکیورٹی مزید سخت کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ مزید بتایا گیا ہے کہ سکیورٹی خدشات کے باعث انکی رہائشگاہ جی او آر میں منتقل کرنے کیلئے بھی وزیراعلیٰ کو سمری ارسال کر دی گئی ہے۔
صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے حکومت سے سکیورٹی خدشات کااظہار کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عابد شیر علی کی دوسری شادی !دلہن کون ہےاورتعلق کس خاندان سے ہے؟
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)
-
سہیل خان کا اچانک بدلا ہوا روپ وائرل؛ مداحوں کی تشویش پر اداکار نے تبدیلی کی اصل وجہ بتا دی
-
گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع؟ محکمہ تعلیم کا اہم بیان
-
عابد شیر علی نے دوسری شادی کرلی
-
دیمک سے لکڑی بچانے کے گھریلو طریقے، یہ آسان نسخے آزمائیں
-
معروف ماڈل و اداکارہ اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں، پولیس کی تحقیقات جاری
-
پاکستان ہاکی ٹیم کو ورلڈکپ میں عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا
-
ایران نے چین تک تیل پہنچانے کے لیے نیا راستہ منتخب کر لیا
-
سیوریج کیلئے کھدائی کے دوران مزدوروں کو سونا مل گیا
-
گوجرانوالہ: نابالغ بھانجی کو متعدد بارجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ماموں پولیس مقابلے میں ہلاک
-
پاکستان میں سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟
-
لاہور: نشہ آور جوس پلاکر اسٹیج اداکارہ کے ساتھ جنسی زیادتی، برہنہ ویڈیو بنانے کا مقدمہ درج
-
نور بخاری نے سابق شوہر سے دوبارہ شادی کیوں کی؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی



















































