سڈنی (آن لائن) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کا کہنا تھا کہ میں نے اور بابر نے نیوزی لینڈ کیخلاف پاور پلے میں اٹیک کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ محمد رضوان کا کہنا تھا کہ اللہ کہتا ہے محنت کرو اور مجھ پر یقین رکھو، میں تمہارے لئے چیزیں آسان کر دوں گا، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کیخلاف میچ وننگ 57 رنز سکور کرنے کے بعد مین آف دی میچ ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ میں اور بابر نے نئی گیند پر اٹیک کرنے کا فیصلہ کیا کیوں کہ پچ مشکل تھی،جب ہم نے پاور پلے ختم کیا تو ہم سے ایک نے آخر تک کھیلنے کا فیصلہ کیا، لڑکوں نے سخت محنت کی ہے اور ہم نے ہمیشہ خود پر یقین کیا ہے۔
اللہ کہتا ہے محنت کرو اور مجھ پر یقین رکھو، میں تمہارے لئے چیزیں آسان کر دوں گا، محمد رضوان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل



















































