جمعہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2024 

یوم اقبال پر تعطیل کے اعلان پر علامہ اقبال کی بہو جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال کا شکوہ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی) یوم اقبال پر عام تعطیل کے اعلان پر علامہ اقبال کی بہو جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ جاوید اقبال نے شکوہ کیا ہے۔سابق جسٹس جاوید اقبال کی اہلیہ اور موجودہ سینیٹر ولید اقبال کی والدہ ناصرہ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ لوگوں کواقبال کے خیالات سے محروم رکھنے کیلئے عام تعطیل کااعلان کیاگیا۔ناصرہ جاوید اقبال نے کہا کہ پانچ تقریبات میں مجھے مدعو کیا گیا تھا جو سب منسوخ ہوگئیں۔انہوں نے کہا کہ عام تعطیل پرلوگ نہاری اور دہی بھلے کھائیں گے۔خیال رہے کہ کافی عرصے سے علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر عام تعطیل نہیں دی جارہی تھی تاہم اس بات وفاقی و صوبائی حکومتوں نے چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



دس پندرہ منٹ چاہییں


سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…