اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بابر اعظم 2048 میں وزیراعظم ہوں گے، وفاقی وزیر خواجہ آصف نے قومی ٹیم کی جیت پر پیغام جاری کر دیا ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر خواجہ آصف نے قومی ٹیم کیلئے مبارکباد دیتے ایک ٹویٹ کاپی پیسٹ کیا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے اور سیمی فائنل میں اب پاکستان اور نیوزی لینڈ آمنے سامنے ہوں گے جب کہ انگلینڈ اور بھارت دوسرے سیمی فائنل میں مدمقابل ہوں گے۔خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہم نیوزی لینڈ کو ہرادیں اور انگلینڈ بھارت کو تو 1992 کے ورلڈکپ کے فائنل کی طرح پاکستان اور انگلینڈ آمنے سامنے ہوں گے اور اسی طرح انگلینڈ کو ہرا کر 1992 کی تاریخ دہرادیں تو قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابر اعظم 2048 میں ہمارے وزیراعظم ہوں گے۔
بابر اعظم 2048 میں وزیراعظم ہوں گے، وفاقی وزیر خواجہ آصف کا جیت پر پیغام جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی کردی
-
اے آئی سے بنائی گئی ”خاتون وکیل”کی وائرل ویڈیوز کا معاملہ سائبر کرائم ایجنسی پہنچ گیا
-
چھوٹے کاروبار شروع کرنے والوں کے لیے خوشخبری، آسان قرضوں کی سہولت
-
سرکاری ملازمین کے جی پی فنڈ کی ماہانہ کٹوتی کے نئے ریٹس مقرر
-
طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری! مفت کروم بک اسکیم کی میرٹ لسٹ جاری
-
پنجاب حکومت کا نکاح خواں اور رجسٹرارز کے گرد گھیرا تنگ
-
ای چالان اب گھر بیٹھے منسوخ کروائیں!
-
خواتین شرکا کیساتھ جنسی زیادتی پر ریئلٹی شو ’پہلی نظرمیں شادی‘ ہمیشہ کیلیے بند
-
مسلسل2 روز تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں کمی، چاندی بھی سستی ہو گئی
-
کس کے نام پر کتنی پراپرٹی ہے؟ گھر بیٹھے پتا لگائیں
-
ایران جنگ میں کمی یا خاتمے کی امید، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
پاکستانیوں نے3ماہ کےدوران کتنے سو ارب کاسوناخرید لیا ۔۔؟ ورلڈ گولڈ کونسل کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکش...
-
وینا ملک کی میڈیا میں واپسی، بدلی ہوئی شکل پر صارفین حیران



















































