اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پریس کانفرنس میں کسی بھی موقع پر اپنے اس دیرینہ مطالبے ’’فوری طور پر الیکشن کی تاریخ دینےکا مطالبہ نہیں دہرایا‘‘ کیا وہ اس مطالبے سے دستبردار ہوگئے ہیں۔روزنامہ جنگ میں فاروق اقدس کی خبر کے مطابق الیکشن کی تاریخ کی جگہ تین استعفوں تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان ایک نیا یوٹرن ہے کیونکہ ان کے جلسوں اور لانگ مارچ سمیت انٹرویوز اور بیانات میں الیکشن کی تاریخ کا مطالبہ سرفہرست رہا ہے اور مذکورہ پریس کانفرنس میں یہ پہلا موقع تھا کہ انہوں نے اس مطالبے کو قطعی طور پر نہ صرف نظر انداز کیا بلکہ اس مرتبہ انہوں نے’’تین استعفوں تک احتجاج جاری رکھنے کا نیا بیانہ پیش کیا ہےاور پریس کانفرنس میں انہوں نے اس مرتبہ بھی ’’اپنا حریف اسٹیبلشمنٹ‘‘ کو ہی بنایا ہے۔
الیکشن کی بجائے 3 استعفوں تک احتجاج عمران کا نیا یوٹرن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان کا حل
-
سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، 7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس منظور
-
22 جولائی بروزبدھ کو تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
لاہورائیرپورٹ سے تین ہائی پروفائل شخصیات امریکا فرارہوتے گرفتار
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی لب کشائی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
-
فیفا ورلڈکپ 2026 کی فاتح ٹیم سپین پر ڈالروں کی بارش، کتنی انعامی رقم ملی؟
-
ہارٹ اٹیک جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یانہیں؟اہم خبر آگئی
-
سلمان خان کی نئی جھلک وائرل، مداحوں نے صحت پر سوال اٹھا دیے
-
ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے شوہر حارث کو خلع کے کاغذات بھجوا دیے
-
سرکاری یونیورسٹی میں مرد رجسٹرار کو ہراساں کرنے پر خاتون افسر کے خلاف فیصلہ برقرار



















































