ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

عمران خان لوگوں کو گمراہ کر رہا تھا، مجھ سے یہ چیز دیکھی نہیں گئی، حملہ آور کا ابتدائی بیان

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان پر حملہ کرنے والے مجرم نے اسٹیٹمنٹ دے دی ہے، اس نے کہا کہ عمران خان لوگوں کو گمراہ کر رہا تھا مجھ سے یہ دیکھا نہ گیا، اس لئے میں نے عمران خان کو مارنے کی کوشش کی، ادھر اذان ہو رہی ہے دوسری جانب انہوں نے ڈیک لگایا ہوا تھا، جس دن سے یہ لاہور سے چلا میں نے اس دن سے سوچ لیا تھا کہ اس کو ماروں گا، میں اپنی بائیک پر آیا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…