منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

2018کے الیکشن سے قبل سلیم صافی نے آرمی چیف سے عمران خان کے متعلق کیا بات کی ؟اہم انکشاف سامنے آگیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن سلیم صافی نے آرمی چیف سے ملاقات کے متعلق حامد میر کی بات کی تصدیق کردی۔تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے

پروگرام میں اینکر پرسن شاہ زیب خانزادہ نے سلیم صافی سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ حامد میر نے ذکر کیا 2018کے انتخابات سے چند دن قبل ایک صاحب نے آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ سے مل کر کہا کہ آپ عمران خان کو لا تو رہے ہیں لیکن یہ آپ کے ساتھ وہ کرے گا کہ آپ کو پتہ چلے گا،میرے ذرائع کے مطابق آپ ہی وہ صاحب ہیں ؟اس پر جواب دیتے ہو ئے سلیم صافی نے کہا کہ میں مناسب نہیں سمجھتا کہ آف دی ریکارڈ گفتگو کو منظر عام پر لاوں۔آرمی چیف کے منصب پر فائز شخصیت کے ساتھ آف دی ریکارڈ ملاقات تھی ،مجھے اس سوال کا جواب دینے پر مجبور نہ کریں۔شاہ زیب نے سوال کیا کہ اب تو تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں تو بطور صحافی آپ کو اپنا موقف پیش کرنا چاہیے ۔ سلیم صافی نے جواب دیامیں صرف اتنا کہہ سکتا ہوں کہ جو حامد میر صاحب کہہ رہے ہیں ،وہ شخص میں ہی ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…