منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

شفقت محمود کی اداکارہ بیٹی تارا محمود نے اب تک شادی کیوں نہ کی ؟ خود ہی بتا دیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی معروف اداکارہ تارا محمود کا اپنی شادی سے متعلق اہم انکشاف ۔ نجی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں میزبان کی جانب سے شادی کا سوال پوچھا گیا جس کے جواب میںتارامحمود کا کہنا تھا کہ میں بہت ہی خوش قسمت ہوں کیونکہ میرا کبھی شادی کیلئے دل ہی نہیں کیا ۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں نے امریکا میں تعلیم حاصل کی ہے واپس آکر ہمیشہ اپنے کیرئیر پر توجہ دی ہےاور اس میں مصروف رہی ہوں لیکن اب جب میں ایک مقام پر پہنچ گئی ہوں تو میں اس حوالے سے سوچ رہی ہوں۔ معروف اداکارہ تارا محمود نے کہا ہے کہ کسی بھی انسان کو معاشرے کی جانب سے پریشر پر شادی نہیں کرنی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…