منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت پاکستان کو آگے جانے سے روکنے کیلئے جان بوجھ کر ہارا،سابق پاکستانی کپتان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) قومی ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک نے جنوبی افریقا کے ہاتھ بھارت کی شکست پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کو آگے جانے سے روکنے کیلئے جان بوجھ کر ہارا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک نے بھی جنوبی افریقا کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بھارت کبھی بھی نہیں چاہے گا کہ پاکستان آگے جائے۔انہوںنے کہاکہ بھارت نے بہت ہی بری فیلڈنگ کی، اگر بھارتی کھلاڑی تھوڑی سی اچھی فیلڈنگ کر لیتے تو میچ نہ ہارتے، جو کیچ انہوں نے ڈراپ کیے ایسے کیچ چھوٹنے والے نہیں ہوتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…