اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی لانگ مارچ کے سلسلے میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تمام ہسپتالوں کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے حقیقی آزادی لانگ مارچ کے سلسلے میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تمام ہسپتالوں کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے، پمز، پولی کلینک اور ایف جی ایچ کے عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں اور اسپتالوں کے عملے کے شہر چھوڑنے پر تاحکم ثانی پابندی عائد کردی گئی ہے۔وفاقی اسپتالوں کی انتظامیہ کو اضافی بیڈز، خون، ادویات ذخیرہ کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے، پمز، پولی کلینک کے تمام سینئر ڈاکٹروں کو آن کال دستیاب رہنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں، شعبہ ایمرجنسی، ہڈی وجوڑ، جنرل سرجری، میڈیسن کے ڈاکٹرز آن کال دستیاب رہیں گے۔اس کے علاوہ شعبہ نیورو سرجری، برن سینٹر، ای این ٹی کے سینئرڈاکٹرز بھی آن کال دستیاب ہوں گے۔
آزادی لانگ مارچ، اسپتالوں میں ہائی الرٹ کردیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
پاکستان کے درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فری معاہدے طے پا گئے
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید
-
بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری



















































