اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ آج کس شہر پہنچنے کا امکان ہے ، تفصیلات سامنے آگئیں 

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں اسلام آباد کی جانب جانے والا لانگ مارچ آج گوجرانوالہ پہنچے گا۔سماء کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے 28 اکتوبر کو لاہور کے لبرٹی چوک سے اپنے لانگ مارچ کا آغاز کیا تھا لیکن 3 روز میں اب تک شرکا گوجرانوالہ بھی نہیں پہنچا۔گزشتہ روز خاتون صحافی صدف نعیم کے جاں بحق ہونے پر لانگ مارچ کو روک دیا گیا تھا۔فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کراچی سے قافلہ آج حیدرآباد اور سکھر کے راستے اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گا جب کہ پختونخواہ کا قافلہ بدہ کو نکلے گا، یہ تمام قافلے اسلام آباد پہنچیں گے، لاکھوں لوگوں کا یہ اجتماع اپنے جمہوری حقوق چاہتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…