منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

ارشاد بھٹی بھی پاکستان چھوڑ گئے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی ارشد شریف کی شہادت کے بعد معروف صحافی ارشاد بھٹی بھی پاکستان چھوڑ گئے، اس بات کا انکشاف ڈاکٹر اویس سلیم اور سینئر صحافی جاوید الرحمان کے درمیان ہونے والی گفتگو میں کیا گیا ہے، ان کے مطابق عمران ریاض، معید پیرزادہ اور ارشاد بھٹی پاکستان چھوڑ گئے ہیں۔ اس بات کا ذکر عمران خان نے اپنی تقریر میں بھی کیا ہے۔ اس بات کی تصدیق ارشاد بھٹی نے اپنے ٹوئٹ میں کردی ہے، ان کا کہنا تھا کہ میں پاکستان چھوڑ کر اپنے بچوں سمیت ناروے شفٹ ہو چکا ہوں، اللہ تعالیٰ پاکستان میں موجود صحافیوں کی حفاظت فرمائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…