لاہور/سادھوکی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں ایک پولیس اہلکار بھی دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگیا۔لانگ مارچ سادھوکی کے مقام پر موجود تھا کہ خاتون رپورٹر صدف نعیم کنٹینر کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گئی۔ خاتون کی لاش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کامونکی منتقل کیا گیا جس کے بعد اے بذریعہ ایمبولینس لاہور منتقل کیا گیا۔ترجمان پولیس کے مطابق لانگ مارچ میں ڈیوٹی کے دوران پولیس کانسٹیبل لیاقت علی دل کے دورے کے باعث جان کی بازی ہار گیا۔پولیس کے مطابق کانسٹیبل لیاقت علی پولیس کا ڈرائیور تھا، مرحوم لانگ مارچ کے ساتھ ڈیوٹی کر رہا تھا۔
لانگ مارچ میں ڈیوٹی کے دوران پولیس کانسٹیبل دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی



















































