بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

صدر مملکت کی ارشد شریف کی رہائشگاہ آمد، اہلخانہ کا شفاف تحقیقات کا مطالبہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اہلیہ کے ساتھ اسلام آباد میں شہید ارشد شریف کی رہائشگاہ پہنچے اور اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔منگل کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نیمرحوم صحافی ارشد شریف کی مغفرت اور سوگواروں کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔عارف علوی سے ارشد شریف کی والدہ، اہلیہ اور بیٹی نے تمام واقعات کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا۔صدر مملکت نے یقین دہانی کروائی کہ تمام معاملات کی شفاف تحقیقات ہوں گی یقین ہے کہ جوڈیشل کمیشن ہر زاویے سے تحقیقات کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…