ماسکو(این این آئی )یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے روسی گیس میں کمی کے سبب یورپی یونین نے ہوا اور شمسی توانائی سے ریکارڈ بجلی بنالی۔امریکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین نے بجلی کا 24 فیصد ریکارڈ حصہ ہوا اور شمسی توانائی سے پیدا کیا۔قابل تجدید توانائی کی صلاحیت میں اضافے سے یورپی یونین کو مارچ اور ستمبر کے درمیان گیس کی درآمدات میں 97 بلین ڈالر کی بچت ہوئی۔موسمیاتی تھنک ٹینک نے خبردار کیا کہ یورپی بلاک کو قابل تجدید توانائی کی مکمل صلاحیت تک پہنچنے میں ابھی طویل سفر درکار ہے تاہم قابل تجدید توانائی افراط زر سے نمٹنے میں مددگار ثابت ہوگی۔
یورپی یونین نے ہوا اور شمسی توانائی سے ریکارڈ بجلی بنالی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف



















































