بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ پنجاب نے پڑھے لکھے بیروز گاروں کو خوشخبری سنادی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022 |

مکوآنہ (این این آئی ) کالجز میں اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب کا اہم فیصلہ سامنے آگیا، وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے سرکاری کالجز میں اساتذہ کی بھرتیوں کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کیمطابق فیصل آباد سمیت صوبہ بھر کے سرکاری کالجز میں اساتذہ بھرتی کئے جائیں گے، دو ماہ سے التوا کا شکار 3ہزار 8 سو اساتذہ کے بھرتیوں کی منظوری دے دی، محکمہ ہائرایجوکیشن ہر سال سرکاری کالجز میں عارضی اساتذہ کی بھرتی کا عمل شروع کرتا ہے،

ہرسال یہ عمل مئی کے مہینے میں شروع ہوتا ہے مگر اس رواں سال اگست میں بھرتیوں کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کیاگیا تھا۔

اگست کے ماہ میں 3ہزار 8 سو اساتذہ بھرتی کرنے کی سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کی گئی تھی جو کہ دو ماہ سے التوا کا شکار تھی،

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے سمری کی منظوری دیتے سرکاری کالجز میں اساتذہ بھرتی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔عارضی اساتذہ کو ہر ماہ 45 ہزار روپے معاوضہ فراہم کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…