بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب حکومت نے اہم ترین شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے چوہدری منور کواسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے سے ہٹا دیا گیا جبکہ عادل نواز کو اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کردیا گیا۔ مجاز اتھارٹی کی منظوری کے بعد سیکرٹری قانون ملک اختر جاوید نے نوٹیفکیشن جاری کیا جس کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب آفس میں کچھ عرصہ پہلے تعینات ہونے والے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل چودھری منور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا جبکہ عادل نواز کو اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…