بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری، رضوان کی پہلی پوزیشن برقرار

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022 |

دبئی(این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری رینکنگ کے مطابق پاکستان کے محمد رضوان کی ٹی ٹوئنٹی بیٹرز میں پہلی پوزیشن برقرار اور رضوان کے رینکنگ پوائنٹس 853 سے بڑھ کر 861 ہوگئے۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو کا دوسرا نمبر برقرارہے، پاکستان کے کپتان بابراعظم تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ٹی ٹوئنٹی بولرز میں آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ کی پہلی پوزیشن اور افغانستان کے راشد خان کا دوسرا نمبر برقرار ہے۔ سری لنکا کے وانندو ہسارنگا تیسرے نمبر پر آگئے اور جنوبی افریقہ کے تبریز شمسی چوتھے نمبر پر چلے گئے،رینکنگ میں حارث رؤف کا 14 اور شاداب خان کا 15 واں نمبر ہے۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈرز کی رینکنگ میں شکیب الحسن نمبر ون پرآگئے اور افغانستان کے محمد نبی کا دوسرا نمبر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…