جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہباز حکومت نے بجلی کے بلوں میں معاف کی گئی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی دوبارہ وصولی شروع کر دی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )شہباز حکومت نے بجلی کے بلوں میں معاف کی گئی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی دوبارہ وصولی شروع کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر معروف صحافی نادر بلوچ نے ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ’ڈرامے بازی کی انتہا، معاف کی گئی فیول ایڈجسمنٹ دوبارہ بلوں میں شامل، اگست کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ سرچارج کی پہلی قسط اکتوبر کے بجلی کے بل میں شامل کردی گئی۔ وزیر اعظم شہبازشریف نے ستمبر میں 300 یونٹس تک کی چھوٹ کا اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…