جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

سیلاب زدگان کی بحالی ڈونرز کا مایوس کن جواب

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کے اقوام متحدہ کی جانب سے 81 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز امداد کی فوری اپیل کے مقابلے میں ڈونرز کی جانب سے 11 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز ہی مل سکے ہیں ۔ جس میں سے 8 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز امدادی اشیاء کی شکل میں ملے ہیں ۔

نقد اعداد نہایت قلیل ہے ۔روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی خبر کے مطابق اب حکومت پوسٹ ڈزاسٹر نیڈاسسمنٹ (پی ڈی این اے )کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ جاری کر رہی ہے ۔ جس کا حجم 32 ارب ڈالرز ہے توقع ہے اس مقصد کے لیے فرانس کے صدر ڈونرز کانفرنس کا اہتمام کرے گے ۔تاہم اس حوالے سے اب تک بین الاقوامی برادری کا جواب بڑا مایوس کن اورحوصہ شکنی پر فلیش اپیلوں کے تناظر کا ایک منفی اثر یہ ہوا ہے کہ پاکستان فریجائل اسٹیٹ انڈیکس کی رینکنگ میں 30 ویں نمبر پر آگیا ہے پہلے رینکنگ 29ویں تھی ۔ ورلڈ بینک اور اے ڈی بی سمیت مختلف کریڈیٹرز نے ایک ارب 10 کروڑ ڈالرز فراہمی کے وعدے کئے ہیں ۔ جس میں سے 85 کروڑ ڈالرز دوبارہ تجویز کئے گئے ہیں ۔ نئے وعدے محض 35 کروڑ ڈالرز مالیت کے ہیں ۔ جبکہ اے ڈی بی ڈیڑھ ارب ڈالرز کے کاؤنٹر سائیکلیک فنڈ کی منظوری دے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…