بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل پاکستان سمیت کونسی چار ٹیمیں کھیلیں گی ؟ ٹنڈولکر نے پیشگوئی کردی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق بھارتی مایہ نازکھلاڑی ٹنڈولکر نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ میں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی ٹیموںکی پیش گوئی کر دی ۔ برطانوی اخبار ٹیلی گراف سے گفتگو کے دوران بھارتی کرکٹر ٹنڈولکر نے کہا ہےکہ آسٹریلیا میں ہونیوالے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستان ، آسٹریلیا، انگلینڈ اور بھارت پہنچیں گی ۔ جبکہ انہوں نے فائنل کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرا تو دل یہی چاہتا ہے کہ بھارت فائنل جیتے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…