بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

محمد رضوان نے سوال پوچھنے پر شرٹ اتار کر مداح کی جانب اچھال دی ، نسیم شاہ کا مداح لڑکی کو حیرت انگیز جواب

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022 |

میلبور ن (این این آئی)ٹرائی سیریز کے دوران وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان سمیت دیگر کھلاڑیوں کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں مداح نے ان سے شرٹ کا سوال کیا جس پر رضوان نے اسٹیڈیم میں شرٹ اتار کر مداح کی جانب اچھال دی جسے مداحوں نے پکڑلیا، بعد ازاں رضوان سینڈو میں ڈریسنگ روم کی طرف چل دئیے۔اس کے بعد اگلے ہی لمحے فاسٹ بولر نسیم شاہ سے بھی ایک مداح لڑکی نے بھائی کہتے ہوئے شرٹ کا سوال کیا، جس پر نسیم شاہ نے مسکراتے ہوئے انکار کردیا۔لڑکی کے اصرار پر نسیم نے کہاکہ میرے پاس یہی ایک شرٹ ہے جو واپس کرنی ہے آپ سیلفی لے لی شرٹ نہ مانگیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…