جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستانی ایئر پورٹس پر مسافروں کو مفت چائے پلانے کا منصوبہ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئر پورٹس پر مسافروں کو مفت چائے پلانے کا منصوبہ تیار کر لیا۔ سی اے اے کی جانب سے ملکی ایئر پورٹس پر مسافروں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے مشن کے طور پر اب ایک اور سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔اس بار سی اے اے نے ملکی ایئر پورٹس پر مسافروں کو مفت چائے پلانے کا منصوبہ تیار کیا ہے، ابتدائی مرحلے میں کراچی، لاہور، اور اسلام آباد کے ایئر پورٹس پر مسافروں کو یہ سہولت فراہم کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…