جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

جب عظیم ترین حریف آپس میں ٹکرائیں گے تو دنیا ساکت کھڑی ہو جائے گی، پاک بھارت میچ پر ڈوین دی راک جانسن بھی میدان میں آگئے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)ٹٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت معرکہ کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ای کے سپر اسٹار ڈوین دی راک جانسن بھی میدان میں آگئے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ڈبلیو ڈبلیو ای کے اسٹار ریسلر دی راک نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت مقابلے کی تشہیر کررہے ہیں۔بھارتی چینل اسٹار اسپورٹس کی جانب سے پوسٹ کی گئی ویڈیو میں دی راک کہتے ہیں کہ جب عظیم ترین حریف آپس میں ٹکرائیں گے تو دنیا ساکت کھڑی ہو جائے گی۔ یہ صرف ایک کرکٹ میچ نہیں۔دونوں روایتی حریفوں کے درمیان مقابلہ 23 اکتوبر کو میلبرن کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں اتوار کے روز کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…