بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

13 سال سے اولاد سے محروم خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022 |

مریدکے(این این آئی)مریدکے کی سرحدی آبادی نارنگ منڈی کے گائوں غوریاں مغلاں میں محنت کش مرزا علی حسن کی اہلیہ کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش ہوئی ہے ۔بتایا جاتا ہے مرزا علی حسن نے تیرہ سال قبل شادی کی مگر کوئی اولاد نہ ہوئی اور تیرہ سال بعد اللہ پاک نے اسے ایک ہی وقت میں چار خوبصورت بچوں سے نواز ا ہے۔ محنت کش نے چار بچوں کی خوشی میں علاقہ بھر میں مٹھائی تقسیم کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…