جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

لانگ مارچ سے اگر مارشل لگ گیا تو؟ عمران خان نے صحافی کے سوال پر کیا جواب دیا؟

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانت کیلئے عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافی نے سوال کیاکہ لانگ مارچ سے اگر مارشل لگ گیا تو؟ جس کا جواب دیتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فضل الرحمان کے لانگ مارچ کے وقت تومارشل لا نہیں لگا۔پیر کو عدالت پیشی کے موقع پر ایک صحافی نے عمران خان سے سوال کیا کہ لانگ مارچ سے اگر مارشل لگ گیا تو؟ اس پر سابق وزیراعظم نے کہاکہ فضل الرحمان کے لانگ مارچ کے وقت تومارشل لا نہیں لگا۔صحافی نے بار بار عمران خان سے سوال کیا کہ خان صاحب اسمبلی جائیں گے؟ جس پر چیئرمین پی ٹی آئی نے جواب دینے سے گریز کیا۔



کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…