جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ, پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونیکا امکان

datetime 16  اکتوبر‬‮  2022 |

میلبور ن (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونیکا امکان ہے۔آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 23 اکتوبرکو پاکستان اور بھارت میلبورن میں آمنے سامنے ہوں گے اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی کہ پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے کیونکہ اتوار 23 اکتوبرکو میلبورن میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق میلبورن میں میچ کے تمام ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں، میچ بارش سے متاثر ہونیکی صورت میں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملے گا۔خیال رہے کہ میلبورن میں جمعرات سے بارش کی پیش گوئی ہے۔ یاد رہے کہ آسٹریلیا میں ان دنوں بارشوں سے تین ریاستیں متاثر ہیں اور موسم بھی سرد ہے۔



کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…