لاہور(آئی این پی ) اداکارہ ثنا سے طلاق کے بعد ان کے سابق شوہر فخر جعفری نے بھی اہم بیان جاری کردیا۔فخر جعفری نے اپنی اہلیہ سے علیحدگی کے بعد جاری پہلے پیغام میں غلط خبریں پھیلانے والوں پر سخت تنقید کی ہے۔انہوں نے لکھا کہ کچھ بیمار ذہنیت کے لوگ یہ کہہ کر میری اور میری اہلیہ کے درمیان غلط فہمی پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ میں اپنی اہلیہ کے بارے میں ہر ایک سے غلط بات کرتا ہوں اور میں ان لوگوں کو یہ تمام باتیں ان باکس میں بتاتا ہوں فخر جعفری نے کہا کہ کیا کوئی مجھے ان کہانیوں کے حوالے سے بتاسکتا ہے کہ آخر چل کیا رہا ہے؟یہاں اہم بات یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر غیر فعال فخر جعفری کے فیسبک کے اس اکانٹ کو اداکار شمعون عباسی نے ٹیگ کرتے ہوئے جوڑے کی علیحدگی پر اپنا تبصرہ کیا تھا۔
ثنا سے طلاق کے بعد فخر جعفری نے بھی خاموشی توڑ دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
قیامت خیز گرمی سے 9 افراد جاں بحق، 2 روز میں اموات 19 ہوگئیں



















































